the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لاس اینجلس، 10 فروری (ژنہوا) لارا ڈرن کو فلم ’میرج اسٹوری‘ کے لیے بہترین معاون اداکارہ کے آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

یہاں ڈولبي تھیٹر میں اتوار کو دیر رات منعقد 92 ویں



آسکر ایوارڈز کی تقریب میں لاراڈرن کو اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔
اس سے پہلے ہالی ووڈ کے مشہور اداکار بریڈ پٹ کو ’ونس اپن اے ٹائم ان ہالی ووڈ‘ کے لئے بہترین معاون اداکار کا آسکر ایوارڈ ملا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.