the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/28مارچ(ایجنسی) مشوہر ٹی وی شو "سسرال سمر کا" کا رول نبھا کر ملک کے کونے کونے میں اپنی پہنچان بنانے والی ٹی وی اداکارہ دیپکا ککر deepika-kakar کے ساتھ حال ہی میں ایک شرمانا حرکت کی گئی.

دیپکا کے ساتھ ایک ٹیکسی ڈرائیور نے بدسلوکی ہے.

دراصل اداکارہ نے اولا کیب بک کی تھی ، جب وہ کار میں بیٹھی تو انہوں نے



ڈرائیور کو آرام سے گاڑی چلانے کو کہا، جسکے بعد ڈرائیور نے بدتمیزی کرتے ہوئے اداکارہ کو گاڑی سے اترنے کو کہا.

دیپکا نے اپنے سوشل میڈیا انسٹاگرام پر کیب بکینگ کی تفصیلات کے ساتھ پورا واقع شیئر کیا- دیپکا نے اپنے فینس کو بتایا کہ واقع کے بعد انہوں نے کیب کمپنی کا ایپ بھی ڈیلیٹ کردیا ہے، اداکارہ نے کیب ڈرائیور کی فوٹو شیئر کردی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.