the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/7جنوری(ایجنسی) سسشانت سنگھ راجپوت، منوج واجپائی اور بھومی پیڈنیکر جیسے ستاروں سے سجی فلم sonchiriya سون چڑیا کا ٹریلر آج ریلیز ہوگیا ہے، ہدایت کار ابھیشیک چوبے کی فلم سون چڑیا چمبل کے ڈکیتوں کی کہانی ہے، ڈکیتوں کی زندگی پر بنی اس فلم سے سشانت سنگھ منوج واجپائی اور بھومی کے علواہ رنویر شوری اور اشتوش رانا جیسے ایکٹرس بھی نظر آنے والے ہیں، ٹریلیر کی شروعات 1975 ایمرجنسی کے ساتھ ہوتی ہے، جب پولیس بہاڑوں میں گھومتے ان ڈکیتوں کے گروپ کو ختم کرنے کی ٹھان لیتی ہے.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.