: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے چہارشنبہ کے روز بالی ووڈ فلم "پٹھان" کے ایک گانے میں اداکارہ دیپیکا پدوکون کے لباس پر اعتراض کیا اور کہا کہ اگر
کچھ مناظر کو "درست" نہیں کیا گیا تو حکومت اس پر غور کرے گی کہ اس کی نمائش کے بارے میں کیا کرنا ہے۔
مشرا کا یہ بیان حال ہی میں شاہ رخ خان کی فلم کے پدوکون پر مشتمل ایک گانا "بیشرم رنگ" کے ریلیز ہونے کے بعد آیا ہے۔