the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 18 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ نصرت بھروچا جنوبی ہند کے فلموں کے سپر اسٹار پربھاس کی سپر ہٹ فلم چھترپتی کے ہندی ریمیک میں کام کرتی نظر آئیں گی۔

نصرت بھروچا پربھاس کی سپرہٹ فلم 'چھترپتی' کے ہندی ریمیک میں نظر آئیں گے۔
جنوبی ہند کے اداکار بیلم کونڈا سری نواس کو پہلے ہی ہندی ریمیک



کے مرکزی کردار کے لیے چنا گیا تھا۔
سری نواس اس فلم سے بالی ووڈ میں اپنا ڈیبیو کر رہے ہیں۔

یہ ایکشن سے بھرپور فلم ہے۔
بیلم کونڈا سری نواس نے اس فلم کے لیے اپنا ٹرانسفارمیشن کیا ہے اور وہ ایک زبردست ایکشن روپ میں نظر آئیں گے۔
اس فلم کی ہدایت کاری حقیقی فلم کے ڈائریکٹر وی وی ونائک کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.