the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 23 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ نصرت بھروچا کی فلم 'جن ہت میں جاری' 10 جون کو ریلیز ہوگی۔

نصرت بھروچا نے اپنی آنے والی فلم 'جن ہت میں جاری' کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔
نصرت نے اس فلم کا دلچسپ موشن پوسٹر شیئر کرتے ہوئے ریلیز کی تاریخ کے بارے میں اطلاع دی۔
'جن ہت میں جاری' کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے نصرت بھروچا نے کیپشن میں لکھاکہ



''اب تک آپ نے بڑی بڑی فلمیں دیکھی ہوں گی۔
لیکن اب اس خاتون کی باری ہے، جو ایک بڑا خیال لے کر آرہی ہے۔
یہ اطلاع جن ہت میں جاری ہے، 10 جون کو سینما گھروں میں ملنے کی ہے تیاری۔

واضح رہے کہ فلم 'جن ہت میں جاری' کو جے بنٹو سنگھ ڈائریکٹ کر رہے ہیں۔
جبکہ فلم کی کہانی راج شاندلیا نے لکھی ہے۔
فلم میں نصرت بھروچا کے ساتھ پاویل گلاٹی مرکزی کردار میں ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.