the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 14 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن کی بہن نوپور سینن جلد ہی بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔

نوپور سینن اکشے کمار کے ساتھ میوزک ویڈیو میں نظر آچکی ہیں۔
بتایا جا رہا ہے کہ نوپور ایک پنجابی فلم کے ہندی ریمیک سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کریں گی۔
نوپور اس



فلم میں نوازالدین صدیقی کے ساتھ اسکرین شیئر کریں گی۔

بتایا جا رہا ہے کہ یہ فلم 'کالا شاہ کالا' کا ریمیک ہے اور اسے عارضی طور پر 'نورانی چہرہ' نام دیا گیا ہے۔
فلم کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں اور فلم کو پینوراما اسٹوڈیوز، وائلڈ ریور پکچرز اور پلپ فکشن انٹرٹینمنٹ پروڈیوس کر رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.