the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،2اگسٹ (ایجنسی) کامیڈین کپل شرما کافی وقت سے سرخیوں کا حصہ بنے ہوئے ہیں اور اس بار اس کی وجہ ان کی طبیعت ہے. دراصل، کافی وقت سے کپل کی طبیعت خراب رہی تھی اور اس کو لے کر بہت سی مختلف خبریں آرہی تھی. اسی درمیان ایک خبر یہ بھی تھی کہ وہ ڈپریشن میں ہیں اور اس کی وجہ سے ان کی طبیعت بار بار خراب ہو رہی ہے. تاہم، اب کپل نے خود ہی ان تمام خبروں کی تردید کی ہے.




style="font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">دراصل، کپل نے حال ہی میں ایک آن لائن ویب سائٹ کو انٹرویو دیا ہے اور اس میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ ڈپریشن میں نہیں ہیں. اس انٹرویو میں کپل نے بتایا کہ ان کی طبیعت زیادہ کام کرنے کی وجہ سے خراب ہوئی تھی. گزشتہ دنوں کپل اپنے شو اور اپنی آنے والی فلم 'فرنگی' کی شوٹنگ کے درمیان کافی زیادہ بھاگ دوڑ کر رہے تھے جس وجہ سے وہ اپنی توجہ نہیں رکھ پا رہے تھے اور اسی لاپرواہی کی وجہ ان کا بلڈ پریشر بہت کم ہو گیا، جس وجہ سے انہیں اسپتال میں شریک کرانا پڑا تھا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.