: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
فلمی ڈسک، 1 مارچ (ذرائع) مشہور بالی ووڈ اداکارہ نورا فتحی تیلگو ناظرین کے درمیان بھی بے حد مقبول ہے- ہدایتکار راجا مولی کی تاریخی بلاک بسٹر فلم باہوبلی میں انہیں ایک خاص گانے میں انہیں دیکھا بھی گیا تھا-
بتادیں کہ ایکٹینگ سے الگ، نورا اپنے سماجی سرگرمیوں کے لیے بھی مشہور ہے- اب
نئی خبر ہے کہ فلم فنکاروں کو آگے بڑھانے کے لیے نورا اب ایک فلم اکیڈمی لانچ کررہی ہے-
خبروں کے مطابق یہ اکیڈمی اداکاری کی دنیا سے جڑنے کی چاہت رکھنے والوں کو بالی ووڈ تک پہچانے کے لیے ایک پلیٹ فارم کی طرح ہوگا-
پروفیشنل فرنٹ پر بات کریں تو نورا فتحی جلد ہی بالی ووڈ کی کئی فلموں میں نظر آئیں گی-