the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/24ڈسمبر(ایجنسی) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم زیرو میں انکے کردار کی تعریف کی ہے، فلم میں شاہ رخ ایک بونے کے کردار میں ہے،  آنند ایل رائے کی فلم میں کٹرینہ کیف اور انوشکا شرما بھی ہے.

ایسے میں نوبل انعام یافتہ  ملالہ یوسف زئی نے بھی اس فلم کی تعریف کی ہے اور انہوں نے شاہ رخ سے ایک خواہش بھی ظاہر کی ہے۔ نوبل انعام یافتہ ملالہ نے ایک ویڈیو کے ذریعہ کہا کہ انہیں اور ان کے خاندان کو ’زیرو‘ کافی پسند آئی۔ ملالہ نے کہا کہ، ’’ آپ کی فلم کو دیکھ کر کافی اچھا لگا۔ یہ کافی مزے دار ہے۔ ہم سب کو یہ فلم بہت پسند آئی۔ میں آپ کی بہت بڑی فین ہوں اور آپ کے ساتھ ٹویٹر پر بات کرنا اچھا لگا لیکن امید ہے کہ آپ کسی دن یو کے آئیں



گے اور ہم ملیں گے۔ وہ میرے لئے بہت بڑا دن ہوگا‘‘۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.