: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 11 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کریتی کھربندا کا کہنا ہے کہ کوئی بھی انڈسٹری بری نہیں ہوتی، صرف لوگ برے ہوتے ہیں۔
کریتی کھربندا نے حال ہی میں سینما ٹو گرافر پر تیک شاہ کے خلاف کام کی جگہ پر
جنسی ہراسانی کے الزامات کے حوالے سے سخت بیان دیا ہے۔
کسی کا نام لیے بغیر ، کریتی نے اس معاملے کو وسیع تناظر میں دیکھا اور واضح کیا کہ کس طرحایک شخص کے غلط طرز عمل کے لیے پوری انڈسٹری کو مورد الزام ٹھہرایا جاتا ہے۔