the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ممبئی7 جون (یو این آئی ) ممبئی کے پولیس کمشنر سنجے پانڑے نے آج یہاں فلم ادکار سلمان خان اور ان کے والد سلیم خان کو حال ہی میں ایک نامعلوم شخص کی جانب سے خط لکھ کر جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے معاملے میں کہا کہ فی الوقت اس معاملے میں تفتیش جاری ہیں لیکن اب تک اس سلسلے میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں



آئی-
انہوں نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر اداکار کی سیکورٹی میں اضافہ کیا جائے گا-
واضح رہے کہ 5 جون کو سلمان اور سلیم خان کو دھمکی آمیز خط بھیجا گیا تھا جس کے بعد مقامی باندرہ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کیا تھا۔

دھمکی آمیزخط میں واضح الفاظ میں لکھا تھا کہ 'میں موسے والا حال جیسا کردوں گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.