: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
فلمی ڈسک،7 اپریل(ذرائع) بالی ووڈ کے کئی ستارے پچھلے کچھ دنوں میں کورونا وائرس کے زرد میں آئے ہیں- عالیہ بھٹ، اکشے کمار، رنبیر سنگھ، وکی کوشل، بھومی پیڈنیکر، کٹرینہ کیف سمیت کئی نام اس فہرست میں شامل ہے-
اب ایک اور اداکارہ
کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے- شاہد کپور کی فلم کبیر سنگھ کی اداکارہ نکیتا دت کوویڈ سے متاثر ہوگئی ہے- وہ اس وقت فلم راکٹ گینگ کی شوٹنگ کررہی تھی-
ٹائمز سے بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ یہ بہت بدقسمتی اور پریشان کرنے والا ہے لیکن اداکاری ہمیں صبر سیکھاتا ہے-