the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی/8جون(ایجنسی) پرینکا چوپڑا کا ریلیشن شپ اسٹیٹس ان دنوں موضوع بحث ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ وہ امریکی سنگر نک جوناس کے ساتھ ریلیشن شپ میں ہیں ۔ ان بحثوں کو ان دونوں کی سوشل میڈیا سرگرمیاں بھی مزید ہوا دے رہی ہیں۔ دونوں ایک دوسرے کی پوسٹ پر مزیدار تبصرے کرتے رہتے ہیں ۔ ایک تبصرہ میں تو نک جوناس نے پرینکا سے براہ راست طور پر پوچھ ہی لیا کہ مجھ سے شادی



کروگی ؟۔


نک نے کچھ دن پہلے سڈنی کے ترونگا زو سے ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی ۔ اس ویڈیو میں ان کے ساتھ آسٹریلیا میں پایا جانے والا ایک جانور بھی نظر آرہا تھا ، جس پر پرینکا نے تبصرہ کیا ، ہو از کیوٹر ، ایل او ایل ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.