ممبئی ، 19 جولائی (یو این آئی) سپر ہٹ سیریل کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی کے نئے سیزن کا نیا پرومو جاری کر دیا گیا ہے۔
ا شو کے نئے سیزن کے اعلان نے پہلے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچارکھی تھی اور پہلا
پر مور یلیز ہوتے ہی شائقین کا جوش مزید بڑھ گیا۔
پرومو نے نہ صرف نئے سیزن کی جھلک دی بلکہ تلسی کالک بھی سامنے آیا ہے، جس سے وہی وقار اور طاقت ظاہر ہوتی ہے، جس کی وجہ سے وہ ہمیشہ سے مداحوں کی پسندیدہ رہی ہیں۔