: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 25 مئی (یو این آئی) بالی ووڈاداکارہ نینا گپتا نے ویب سیریز پنچایت 3 کی شوٹنگ شروع کر دی ہے نینا گپتا، جتیندر کمار اور رگھو بیر یاد واسٹار ر ویب سیریز پنچایت کے باقی دو سیزن ناظرین کے درمیان کافی مقبول ہیں پنچایت سیریز کی کامیابی کو دیکھ کر میکرس نے
سیریز کا اگلا سیزن ”پنچایت 3 کو لانے کا فیصلہ کیا
ہے۔ نینا گپتا نے پنچایت 3 کے سیٹ سے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ ویڈیو میں نینا گپتا پنچایت 3' کے سیٹ پر منجو دیوی کے روپ میں نظر آرہی ہیں۔ نینا گپتا گرمی کی وجہ سے ہونے والی پریشانیوں کے بارے میں بتاتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔