the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

نیلم 55 سال کی ہو گئیں

Sat 09 Nov 2024, 19:24:44
ممبئی، 9 نومبر (یو این آئی) مشہور بالی ووڈ اداکارہ نیلم آج 55 سال کی ہو گئیں۔
نیلم کو ٹھاری 9 نومبر 1969 کو ہانگ کانگ میں پیدا ہوئیں۔
ان کے والد ششیر کو ٹھاری اور والدہ پروین کو ٹھاری ہیں۔ نیلم کو بچپن سے ہی گانوں اور موسیقی سے دلچسپی تھی۔ انہوں نے کی بورڈ بجانا اور جاز بیلے ڈانس کرنا سیکھا۔
ان کے خاندان کاروایتی زیورات بنانے کا کاروبار ہے۔ ان کی



تعلیم آئی لینڈ اسکول میں ہوئی۔ جب وہ چھوٹی تھیں ، تو ان کا خاندان بنکاک چلا گیا۔ ایک بار جب نیلم ممبئی میں چھٹیاں منارہی تھیں تو ہدایت کار رمیش بہل نے ان سے رابطہ کیا۔ 1984 میں انہوں نے نیلم اور کرن شاہ کے ساتھ فلم جوانی بنائی۔  اس کے بعد نیلم نے گووندا کے ساتھ 1986 میں ہٹ فلم الزم میں کام کیا۔ نیلم نے گووندا کے ساتھ بہت مقبول جوڑی بنائی اور انہوں نے 14 فلموں میں ایک ساتھ کام کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.