the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/18جولائی(ایجنسی) ان دنوں جیسے بالی ووڈ میں بائیپوک کا دور سا چل رہا ہے، اس سال سنجے دت کی بائیوپک "سنجو" اور ہاکی لیجنٹ سندیپ سنگھ کی بائیوپک "سرما" اب تک ریلیز ہوچکی ہے، اسی سال میں وزیراعظم منموہن سنگھ کی بائیوپک تو نہیں، لیکن انکی لائف پر بیسٹ فلم "دی ایسکیڈنٹل پرائم منسٹر" بھی ریلیز ہونے والی ہے، اسکے علاوہ ننددیتا داس کی "مونٹو" بھی جلد ہی ریلیز ہونے والی ہے، یہ فلم مشہور کہانیکار شہادت حسن مونٹو کی بائیوپک ہے اور اس میں نواز الدین صدیقی نے منٹو کا کردار نبھایا ہے.

2019 میں بائیوپک کی شروعات نواز ادلدین صدیقی کی فلم "ٹھاکرے" کررہے ہیں، نواز کی یہ فلم شیوسینا کے سربراہ اور ایک دور میں مہاراشٹرا کی سیاست کے مرکز رہے بالا صاحب ٹھاکرے کی بائیوپک ہے، اس فلم میں نواز الدین نے بالا صاحب ٹھاکرے کے رول میں نظر آرہے ہیں. 


Carnival Motion Pictures join hands with Sanjay Raut to co-produce ... Stars Nawazuddin Siddiqui... Directed by Abhijit Panse... Produced by Sanjay Raut and Dr Shrikant Bhasi... Will release on Balasaheb’s birth anniversary - 23 Jan 2019.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.