the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 6 دسمبر (ایجنسی) بالی وڈ میں اپنی سنجیدہ اداکاری کے لئے مشہور نوازالدین صدیقی جنوبی ہند فلموں کے سپراسٹار رجنی کانت کے ساتھ نظر آئیں گے ۔

رجنی کانت کی حالیہ ریلیز فلم 2.0 باکس آفس پر سپر ہٹ رہی ۔ وہ اپنی نئی فلم کو ٹویٹر پر ٹرینڈ کررہے ہیں۔ ان کی فلم ' Petta پیٹا' سوشل میڈیا پر شائقین کو دیوانہ بنا رہی ہے جس کا پوسٹر انہوں نے پونگل پر ریلیز کیا تھا۔ اس فلم میں رجنی کانت کے ساتھ نوازالدین صدیقی بھی نظر آئیں گے۔ نواز الدین صدیقی نے اپنے ٹویٹر پر فلم کا لک شیئر کیا ہے۔ اس فلم میں وہ سگار سنگھ کا رول نبھارہے ہیں۔ رجنی کانت کی فلم پیٹامیں نوازالدین صدیقی کے علاوہ ترشا کرشنن بھی نظر آئیں گی۔ یہ فلم آئندہ برس ریلیز ہوسکتی ہے۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.