the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/23نومبر(ایجنسی) بالی ووڈ میں اپنی سنجیدہ اداکاری کےلئے مشہور نوازالدین صدیقی کرش4میں ویلین کے کردار میں نظر آسکتے ہیں۔

فلم ساز راکیش روشن کرش 4 بنانے کی تیاری میں مصروف ہیں۔
اگلے سال کے آخر تک ہی اس سپر ہیرو فلم کے فلور پر آنے کی امیدہے۔

ایسی خبریں ہیں کہ نوازالدین صدیقی کو فلم کرش 4 میں ویلین کے رول کے لئے منتخب کرلیا گیا ہے۔
حالانکہ ایسا بھی سننے میں آرہا ہے کہ اس بار فلم سازوں کی جانب سے کچھ نیا ٹوسٹ لانے کی پوری تیاری کرلی گئی ہے۔


text-align: start;">جس کےلئے کرش کے نئے دشمن کو نئے طریقوں سے ذہنی اور جسمانی طورپر نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے نظر آئیں گے۔
اس کےلئے نواز سے اچھا کوئی انتخاب ہوبھی نہیں سکتا،جو اپنی خاص اداکاری سے ایسے عجیب و غریب کردار میں بھی ایک نئی جان ڈالنے میں ماہر ہیں۔

اس سے پہلے بھی فلم'کک'میں ادا کئے گئے ویلین کے رول کےلئے نوازالدین کی بہت تعریف کی گئی تھی ۔
حالانکہ ابھی تک اداکار کی جانب سے اس پیش کش کو ایک طے مدت کے اندر قبول کرنا باقی ہے،اس لئے ابھی کچھ بھی طے نہیں مانا جاسکتا ہے۔
اس کے علاوہ کرش 4اپنی نئی مرکزی اداکارہ کی تلاش بھی کررہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.