ممبئی ، 16 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ میں اپنی سنجیدہ اداکاری کے لیے مشہور نواز الدین صدیقی مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کو اپنا انسپریشن مانتے ہیں۔
نواز الدین صدیقی نے عامر خان
کے ساتھ سر فروش اور تلاش میں کام کیا ہے۔ نواز الدین صدیقی نے عامر خان کے ساتھ اپنی دوستی کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ سیٹ پر اور سیٹ کے باہر ، عامر خان کے ساتھ کام کرنا بہت اچھا تجربہ رہا