the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 26 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی کو فرنچ رویرا فلم فیسٹیول میں ’ایکسی لینس ان سنیما‘ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

نوازالدین کو سینما کے شعبے میں شاندار کام کرنے پر فرنچ رویرا فلم فیسٹیول میں ’ایکسی لینس ان سنیما‘ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
امریکی اداکار اور پروڈیوسر ونسنٹ ڈے پال نے نواز الدین کو یہ ایوارڈ دیا ہے۔

یہ جانکاری



نوازالدین نے فلم فیسٹیول کی اپنی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے دی ہے۔
نوازالدین صدیقی نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’مجھے فرنچ رویرا فلم فیسٹیول میں ’ایکسی لینس ان سنیما‘ ایوارڈ حاصل کر کے بہت خوشی ہوئی ہے۔
اس ایوارڈ نے فیسٹیول کی شاندار شام کو اور بھی خاص بنا دیا۔
دنیا بھر کےعظیم سینما فنکاروں کے ساتھ یادگار وقت گزارا جو ایک خوبصورت احساس تھا‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.