the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
فلمی ڈسک، 22مارچ (ذرائع) قومی فلم ایوارڈ کے 67ویں تقریب کا انعقاد 22 مارچ کو ہوا- ہندی سینما کی بات کریں تو اس بار اداکارہ سوشانت سنگھ راجپوت کی فلم اور اداکارہ کنگنا رناوت نے بازی ماری ہے- سوشانت کی فلم



چھچورے بیسٹ ہندی فلم منتخب ہوئی- 
وہیں کنگنا کو دو فلموں کے لیے بہترین اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے- اسکے علاوہ اکشے کمار کی فلم کیسری کے گانے کے لیے بیسٹ میل پلے بیک سنگر کا ایوارڈ بی پراک نے اپنے نام کرلیا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.