: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی: 12 نومبر (یو این ای )کنگناراناؤت کی بے تکی بیان بازی کے خلاف پورے ملک میں ناراضگی پائی جارہی ہے اور اس پرکارروائی کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔
مہاراشٹرا۔
کانگریس کے ریاستی کارگزار صدر محمد عارف (نسیم)خان نے بھی اس کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے پولیس سے شکایت درج کرتے ہوے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کنگاراناؤت کے خلاف ملک سے غداری کا مقدمہ درج کرے۔