the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی: 26 ستمبر (یو این آئی )اداکارہ دیپیکا پڈوکون سے نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے اپنی تفشیش کا آغاز کیا۔

اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کی جاری تحقیقات کے معاملے میں طلب کی گئ اداکارہ اپنا بیان درج کرانے



آج صبح این سی بی کے قلابہ نامی علاقےمیں واقع گیسٹ ہاوس پہونچی تھی جہاں تفشیشی ایجنسی کے افسران خیمہ زن ھیں
نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے دفتر کے باہر پولیس کا سخت بندوبست لگایا گیا ہے اور رکاوٹیں بھی لگائی گئی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.