the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 6 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ ڈائریکٹر ناگیش کوکونور راجیو گاندھی قتل کے معاملے پر مبنی ویب سیریز بنانے جارہے ہیں- اپلاج انٹرٹینمنٹ راجیو گاندھی قتل کے معاملے پر



مبنی ایک ویب سیریز کی فلم سازی کرنے جارہے ہیں- ناگیش کوکونور کے ہدایت کاری میں بننے والی ویب سیریز نیردھ کی بک نائنٹی ڈیز:ٹرواسٹوری آف وہنٹ فار راجیو گاندھی اسیسین پر مبنی ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.