the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 5 مئی (یو این آئی) تیلگو فلموں کے سپر اسٹار ناگا چیتنیا بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ سے بالی ووڈ میں ڈیبو کرسکتے ہیں۔

بالی ووڈ میں ایسا خیال ہے کہ ناگا چیتنیا بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنےوالے ہیں۔
بتایا جارہا ہے کہ ناگا جلد ہی عامر کے ساتھ لداخ اور کارگل میں فلم کی شوٹنگ شروع کردیں گے۔
یہ شوٹنگ تقریبا 45 دنوں تک جاری رہے گی اور عامر ٹیم



کے ساتھ وہاں پہنچ چکے ہیں۔

بتایا جاتاہے کہ اس کردار کے لئے چیتنیا سے پہلے وجئے سیتو پتی کو کاسٹ کیا گیا تھا۔
تاہم کسی وجہ سے وہ یہ کردار نہیں نبھاسکے۔

واضح رہے کہ ’’ لال سنگھ چڈھا‘ ہالی ووڈ کی فلم ’فاریسٹ گمپ‘ کا ہندی اڈپٹیشن ہے۔
فلم میں کرینہ کپور کا بھی اہم کردار ہے۔
ادویت چندن کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم رواں سال کرسمس کے موقع پر ریلیز ہوسکتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.