the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 15 جنوری (یو این آئی) جنوبی ہندوستانی فلموں کے سپر اسٹار ناگا چیتنیہ فلم ’’لال سنگھ چڈھا‘‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے کے لیے بہت پرجوش ہیں۔

لال سنگھ چڈھا جس میں عامر خان اور کرینہ کپور مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، ہالی ووڈ فلم ’فارسٹ گمپ‘ کا



آفیشل ریمیک ہے۔
عامر اس فلم میں 'لال سنگھ چڈھا' کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
لال سنگھ چڈھا فلم کے ہدایت کار ادویت چوہان ہیں۔

ناگا چیتنیہ عامرخان اسٹارر ’لال سنگھ چڈھا‘ سے اپنا بالی ووڈ ڈیبیو کر رہے ہیں۔
ناگا چیتنیہ اس فلم کے لیے بہت پرجوش ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.