: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 جولائی (یو این آئی) ایم ایکس پلیئر نے حال ہی میں منعقد 'دادا صاحب پھالکے ایکسیلنس ایوارڈز 2022' میں منچ اور اس کی اصل سیریز 'آشرم' کے لیے تین ایوارڈ جیتے ہیں۔
اس سال دادا صاحب پھالکے کی 151 ویں سالگرہ مناتے ہوئے ممبئی میں منعقدہ ایوارڈز کی تقریب کے 18ویں ایڈیشن میں او ٹی ٹی، ٹی وی اور فلموں کے نامور پروڈیوسروں، ہدایت کاروں،
اداکاروں، مصنفین، موسیقاروں، تکنیکی ماہرین، تقسیم کاروں، نمائش کنندگان اور اسٹوڈیو کے مالکان نے شرکت کی۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہےکہ "ایم ایکس پلیئر کو بہترین او ٹی ٹی پلیٹ فارم، منگل کو پرکاش جھا کو ویب سیریز آشرم کے لیے بہترین ہدایت کار اور شو میں بھوپا سوامی کے کردار کے لیے چندن رائے سانیال کو بہترین معاون کے لیے ایوارڈ دیا گیا۔