: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 21 جولائی (یو این آئی) درد بھرے نغموں کے بے تاج بادشاہ مکیش، انتہائی حساس شخصیت کے مالک تھے جس کی جھلک ان کے درد بھرے گیتوں میں بھی صاف نظر آتی ہے، دوسروں کے دکھ درد کو اپنا
درد سمجھنا ، مانو ان کی فطرت کا ایک حصہ تھا-
مکیش چندرماتھرگلوکاری کی دنیا میں مکیش کے نام سے مشہور ہوئے- ان کی آواز میں جو درد تھا اسے ہر سننے والا اپنے دل کے درد کی آواز سمجھتا تھا-