the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،یکم مئی(ایجنسی)مشہور اداکارہ Jacqueline Fernandez جیکولین فرنانڈس ’نیٹ فلکس انڈیا‘ پر ایک سیریل کلر کا کردار ادا کریں گی۔ جیکولین نیٹ فلکس پر آنے والی اپنی پہلی ویب سیریز پر Mrs Serial Killer ’مسز سیریل کلر‘ میں نظر آئیں گی۔ منوج واجپئی بھی اس میں اہم رول میں ہوں گے۔

اس سیریز میں جیکولین 100سے زیادہ لوگوں کا قتل کرسکتی ہیں ۔ اسے فرح خان پروڈیوز کریں گی جبکہ اس کی ہدایت ان کے شوہر شیریش کندر کرنے والے



ہیں۔  نیٹ فلکس انڈیا نے بھی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعہ بتایا تھا کہ جلد ہی مسز سیریل کلر سریز کو ریلیز کیا جائےگا۔ اس میں جیکولین فرنانڈس کو اداکاری کرتے دیکھاجائےگا۔ نیٹ فلکس نے پروجیکٹ سے جیکولین کے جڑنے پر خوشی ظاہرکی ہے۔ اس کے بعدجیکولین نے بھی سوشل میڈیا پر نیٹ فلکس کی نئی سیریز میں کام کرنے کی بات کہی۔

انہوں نے کہا کہ یہ سریز جلد ہی شائقین کے سامنے ہوگی۔ انہوں نے فرح خان اور شیریش کندر کا شکریہ ادا کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.