the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

سرینگر/5ڈسمبر(ایجنسی) مس انڈیا 2018 انٹرنیشنل کا خطاب پہلی بار کشمیر وادی کی نصرت پروین کے کھاتے میں گایا ہے، نصرت پروین اپنی جیت سے جتنا خوش ہے، اس سے کہیں زیادہ وطن کے لوگوں کی شکرگذار ہے، مس انڈیا 2018 انٹرنیشنل بنی کشمیر کی پہلی اور ملک کی پہلی مسلم خاتون کی کہانی بے حد دلچسپ ہے، دراصل پروین ایک لڑکے سے پیارکرتی تھی اور اسی سے شادی کر مہاراشٹرا میں جا بسی-

حالت اور وقت کے شاید پروین کو یہ سب منظور نہیں تھا، شادی شدہ زندگی میں کامیابی نے ملنے کے بعد پروین نفسیاتی طور پر ٹوٹ گئی، لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری، پرانی کہاوت ہے کہ جب درد حد سے زیادہ ہوتا ہے تو اکثر ہمت دے جاتا ہے، 38 سالہ تین بچوں کی ماں نصرت کے ساتھ بھی ایسا ہی کچھ ہوا، اپنے درد کو اپنی طاقت بنا کر اس خاتون نے مس انڈیا انٹرنیشنل کا تاج اپنے سر پر سجا لیا.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کے خیال میں ثالثی ایودھیا زمین کے تنازع کو حل کر سکتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.