: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی /20جون(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات میں پہلی بار انتخاب لڑنے والی بنگالی اداکارہ نصرت جہاں نے جیت درج کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں جگہ میں بنائی- رہنما بننے کے بعد نصرت جہاں نے اپنی زندگی میں ایک اور نئی شروعات کی ہے، نصرت نے بزنسمین بوائے فرینڈ نکھیل جین سے پرائیوٹ تقریب میں ترکی میں شادی کرلی ہے- چہارشنبہ کو ہوئی اس شادی میں فیملی اور قریبی دوست شامل ہوئے- وہیں نصرت لوک سبھا ایم پی کی حلف برداری تقریب میں نہیں پہنچ پائی، بتادیں کہ نصرت نے جمعرات کی صبح اپنی شادی کی فوٹوز فینس کے ساتھ شیئر کی جس میں وہ ہندو-رسم رواج سے شادی کی-