the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی ، 20 مارچ (یو این آئی) بالی وڈ کے کھلاڑی کمار اکشے کمار فلم لکشمی کو اپنے کیریئر کی چیلنجنگ فلموں میں سے ایک سمجھتے ہیں۔

راگھو لارنس کی ہدایت میں بنی فلم لکشمی میں اکشے نے ٹرانسجینڈر کا کردار ادا کیا تھا۔
اکشے کمار نے اسے اپنی زندگی کا سب سے مشکل کردار قرار دیا ہے۔
انہوں نے کہا ’’میں نے فلم لکشمی سے بہت کچھ سیکھا ہے جس طرح سے یہ کردار بات کرتا ہے ، چلتا ہے ، ڈانس کرتا ہے، اس کے لئے



میں نے کئی گھنٹوں کی سخت مشقت کی تھی ۔
یہ پہلی مرتبہ ہے جب میں نے خوشی ۔
خوشی کئی ری ٹیک دیئےکیونکہ میں اچھا کرنا چاہتا تھا‘‘۔

اکشے کمار نے کہا ’’لکشمی میرے لئے ایک ذہنی اور جذباتی طور پر کافی چیلنجنگ کردار رہا ہے۔
اس فلم میں جو کچھ بھی کیا گیا ہے وہ بہت ہی مشکل اور چیلنجنگ تھا ، جو میں نے اپنے 30 سالہ کیریئر میں کبھی نہیں کیا تھا۔
میں نے اس فلم کے ذریعے اپنے آپ کو نئے طریقے سے ڈھالا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.