the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
قاہرہ/7مارچ(ایجنسی) مصر میں ایسی خواتین کا مقابلہ حسن منعقد ہوا جو حجاب کرتی ہیں۔ اس مقابلے میں دنیائے عرب کی 15 خوبصورت خواتین میں سے مراکش سے تعلق رکھنے والی Nisrine El Kettani نسرین الکتانی نے باحجاب مس عرب 2018ء کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔



style="text-align: right;">
مراکشی دوشیزہ نے مقابلہ جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں سوشل میڈیا فالورز نے مس عرب کے مقابلے میں حصہ لینے کی تجویز دیتے ہوئے یقین دلایا کہ وہ یہ ٹائٹل اپنے نام کرسکتی ہیں بعدازاں انہوں نے مقابلے میں حصہ لیا اور اسے جیت لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.