the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،28 ستمبر(یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کو سوارا کوکیلا لتا منگیشکر کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ ملک میں گھر گھر کا جانا پہچانا نام



ہیں۔

بھارت رتن،پدم ویبھوشن ،پدم بھوشن اور اسپیشل لائف ٹائم جیسے بے حد اہم اعزازوں سے نوازی جاچکیں سوارا کوکیلا کی پیدائش 28ستمبر1929 کو اندور میں ہوئی تھی۔
وہ آج 91 برس کی ہوگئی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.