the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 27 اپریل (ایجنسی) بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا کو نئی نسل کے لیے ایٹم بم قرار دیاہے۔

امیتابھ بچن سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ’ٹویٹر‘، ’فیس بک‘ اور’ انسٹااگرام‘ پر کافی سرگرم ہیں. امیتابھ بلاگ پر بھی کافی فعال رہتے هیں ۔
انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا نئی نسل کا ایٹم بم ہے کیونکہ اس کے ذریعے یوزرز اپنے خیالات رکھ سکتے ہیں اور ان کے پاس کسی بھی موضوع پر اپنے نقطہ نظر کو رکھنے



کی صلاحیت ہے، چاہیں وہ سیاسی ہو یا کچھ اور۔
 امیتابھ نے سوشل میڈیا کو لے کر اپنے خیالات کے بارے میں اپنے بلاگ پر لکھا ہے، انہوں نے لکھا’’سوشل میڈیا جدید نسل کا ایٹم بم ہے. اس کے پاس دشمنوں کے تئیں ٹھنڈا رد عمل ظاہر کرنے کی صلاحیت ہے اور یہ ان کے گھٹنوں کے بل معافی مانگنے پر لا سکتے هیں ۔
دنيا میں سات ارب سے زیادہ لوگوں کے پاس یہ صلاحیت ہے کہ وہ سیاسی یا کسی دوسرے مسئلےپر اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.