the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
کلکتہ 16جون (یواین آئی) انتخابی مہم کے درمیان تشدد آمیز تقریر کرنے کے معاملے میں کلکتہ پولس نے فلم اداکار متھن چکرورتی سے ورچوئل پوچھ تاچھ کی ہے



۔

شمالی کلکتہ کے مانک تلہ پولیس اسٹیشن کے افسران نے صبح 10 بج کر 10 منٹ پر اداکار سے پوچھ گچھ شروع کی ۔
متھن چکرورتی اس وقت پونے میں ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.