the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/30نومبر(ایجنسی) مس ورلڈ مانوشی چھلر نے آج یہاں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
ان کے ساتھ ان کا خاندان بھی تھا۔



text-align:="" start;"="">
ملاقات سے قبل مانوشی نے ایک ٹوئٹ میں کہا تھا، قابل احترام وزیر اعظم سے ملاقات کے لئے بے تاب ہوں، ان سے ملاقات میرے لیے حوصلہ بخش ہوگا، خیال رہے کہ 17 برسوں کے وقفے کے بعد کوئی ہندوستانی لڑکی اس تاج کو ہندوستان کو دلانےمیں کامبیاب ہوئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.