the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/21اپریل(ایجنسی) اداکار ماڈل ملند سومن اپنی گرل فرینڈ انکیتا کونور سے شادی کرر ہے اور ان کی شادی کی رسمیں علی باغ میں شروع ہو چکی ہیں. 90 کے دہائی کی تقریبا ہر لڑکی کے متاثر کرنے والے ماڈل میلن سومن کی پری وڈنگ تقریب کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے. ملند اور انکیتا کی مہندی تقریب ہفتہ کو صبح علی باغ میں



ہوئی، ایسے میں جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والے اس جوڑے کی فوٹو سوشل میڈیا پر انکے دوستوں نے شیئر کی ہے.

اپنی شادی کی تقریب میں انکتیا پیلے رنگ کے لباس میں نظر آئی، 
آپکو بتادیں کہ 52 سالہ ملند سومن اپنے سے 25 سال چھوٹی انکیتا کو 2015 سے ڈیٹ کررہے ہیں اور حال ہی میں ان دونوں کے الگ ہونے کی خبر بھی سامنے آئی تھی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.