: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/19جنوری(ایجنسی) اداکارہ swara-bhaskar سوارا بھاسکر کا کہنا ہے کہ ایک ڈائریکٹر نے انکا جنسی ہراساں Sexual Harassment کیا اور اس بات کو سمجھانے میں انہیں 8-6 سال لگ گئے، اداکارہ نے بنا کسی نام لیے کہا کہ کام کی جگہ پر انکے ساتھ غلط حرکت ہوئی تھی اور انکا استحصال کرنے والا شخص ایک ڈائریکٹر تھا.
سوارا نے کہا، "مجھے یہ محسوس کرنے میں 8-6 سال لگ گئے، جب میں نے کسی
اور کو اس طرح کے خراب تجربہ کے بارے میں ایک پینل میں بات کرتے ہوئے سنا تب جاکر مجھے اسکا احساس ہوا کہ میرے ساتھ تین سال پہلے جو ہوا تھا وہ جنسی تشدد تھا.
اداکارہ نے کہا کہ لڑکیوں کو جنسی تشدد والے رویہ کو پہچاننے کی تعلیم نہیں دی جاتی ہے، پرائف ایچ ڈی پر Harvey Weinstein کی زندگی پر منعقد ایک پینل بحث میں بھاسکر بول رہی تھی، اداکارہ دیا مرزا، آنند بھی اس بحث میں شامل تھے.