: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/11اکتوبر(ایجنسی) سنگر سونا مہاپاترا میوزیشن اور سنگر کیلاش کھیر پر جنسی استحصال کا الزام لگایا ہے، مہاپاترا کا کہنا ہے کہ کھیر نے ایک بار انکی پیر پر ہاتھ پھیرا تھا، سونا نے سنگر اور میوزیشن رام سنپت سے شادی کی ہے، انہوں نے ایک ٹیوٹ کے ذریعہ بتایا کہ ایک ملاقات کے دوران کیلاش نے انکے ساتھ
یہ برتاؤ کیا تھا.
مہاپاترا نے لکھا، "میں ایک کنسرٹ میں کیلاش سے پرتھیوی کیفے ملنے گئی تھی، اس کنسرٹ میں ہم دونوں کو پریزنٹیشن دینا تھا، بات چیت کے دوران کیلاش نے میری پیر پر ہاتھ پھرتے ہوئے کہا کہ تم بہت خوبصورت ہو، اچھا ہے کہ تمہیں ایک میوزیشن (رام) ملا، نہ کہ کوئی اداکار، میں فوری ہی وہاں سے نکل گئی.