: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30اکتوبر(ایجنسی) فلم اداکار اور پروڈیوسر کمال رشید خان عرف کے آر کے "می ٹو" مہم کی لہر کے درمیان ایک بار پھر سرخیوں میں آگئے ہیں، کمال نے اپنے ممبئی اور دبئی کے آفس سے سبھی خواتین ملازمین کو نکال دیا ہے، ٹیوٹ کرکے کے آر کے نے بتایا کہ انکی بیوی نے ایسا کرنے کو کہا تھا.
KRK نے لکھا، 'ہاں، یہ سو فیصد صحیح ہے کہ میں بیوی کا غلام ہوں. اس لیے میں نے اس کا حکم مانا اور اب میرے انڈیا اور دبئی کے آفس میں کوئی خاتون ملازم نہیں ہے، اب نہ کسی لڑکی سے بات چیت اور نہ ہی پارٹی. شکریہ