the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/27فروری(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار کرینہ کپور مراٹھی فلم آپلا مانوش کے ہندی ری میک میں کام کرتی نظر آئیں گی۔

کرینہ جلد ہی فلم ویرے دی ویڈنگ میں نظرآئیں گے۔ قریبہ اب بیک ٹو بیک دھماکہ کرنے والی ہیں۔ ویرے دی ویڈنگ کے بعد قرینہ نے کوئی فلم سائن



نہیں کی تھی۔

اجے دیوگن کی مراٹھی فلم آپلا مانوش کے ہندی ری میک میں کرینہ نظر آئیں گی۔ فلم کی ہدایت اشوتوش گواریکر کریں گے۔ فلم کی اسکرپٹ پر کام چل رہا ہے۔

فلم 2018 میں ہی ریلیز ہوگی۔ اس وقت کرینہ ویرے دی ویڈنگ میں مصروف ہیں۔ فلم یکم جون کو ریلیز ہونے والی ہے۔ تیمور کی پیدائش کی بعد یہ کرینہ کی پہلی فلم ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.