ممبئی ، 3 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ بھومی پیڈ نیکر نے امید ظاہر کی کہ آنے والے دنوں میں کئی غیر ملکی فلم پروڈکشن کمپنیاں ہندوستان آئیں گی۔
ممبئی کے
جیوورلڈ سنٹر میں منعقدہ ورلڈ آڈیو ویژول اینڈ انٹر ٹینمنٹ سمٹ ویوز 2025 کی تقریب میں شرکت کی۔
پیڈ نیکر نے کہا کہ آنے والے دنوں میں کئی غیر ملکی فلم پروڈکشن کمپنیاں ہندوستان آنے والی ہیں۔