the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

منوج کمار کا انتقال

Fri 04 Apr 2025, 18:55:01
ممبئی ، 4 اپریل (یو این آئی) سینئر ہندوستانی فلم اداکار منوج کمار کا جمعہ کو انتقال ہو گیا۔  ان کی عمر 87 برس تھی۔ انہیں کو کیلا بین دھیر و بھائی امبانی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا اور وہ طویل عرصے سے صحت کے مسائل سے دوچار



تھے۔ مسٹر منوج کمار کے بیٹے کنال گوسوامی نے بتایا کہ ان کی آخری رسومات ہفتہ کو ادا کی جائیں گی۔ فلم ڈائریکٹر منوج کمار حب الوطنی پر مبنی فلموں کے لیے جانے جاتے تھے۔ 
ان کے انتقال پر فلم انڈسٹری سے وابستہ لوگوں نے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.