: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 04 اگست (یو این آئی) بالی ووڈاداکار منوج با جیٹی کو جنوبی افریقہ میں 44 ویں ڈربن انٹر نیشنل فلم فیسٹیول میں فلم زورم کے لیے بہترین اداکار کے ایوار
سے نوازا گیا
ہے۔
منوج باجپائی کو 44 ویں ڈربن انٹر نیشنل فلم فیسٹیول میں فلم زورم کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ ملا ہے۔ اس کے ساتھ ہی فلم زورم کو بہترین سینماٹو گرافی کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ہے۔