: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 13 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ مندا کینی ندی کپل شرما شو میں نظر آئیں گی۔
دی کپل شرما شو میں رام تیری گنگا میلی کی مشہور اداکارہ مندا کینی نظر آنے والی ہیں۔
اس بات کی اطلا عمندا کمینی نے اپنے انسٹا گرام پر شیئر کی ہے۔ مندا کینی نے اپنا
ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ وہ دی کپل شرما شو میں حصہ لینے والی ہیں۔ ویڈیو میں انہیں میک اپ کروانے سے بلیک سوٹ میں ریڈی ہو کر پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
ویڈیو میں مندا کمینی نے لکھا، میرے ساتھ تیار ہو جائیے دی کپل شرما شو میں جانے کے لئے ، جلد امیر ہو گا۔