: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/27فروری(ایجنسی) کرن جوہر کی فلم کبھی خوشی کبھی غم میں کرینہ کپور کے بچپن کا کردار نبھانے والی malvika-raaj مالویکا راج بالی ووڈ ڈیبیو کے لیے تیار ہے، خبر ہے کہ وہ ڈینی danny-denzongpa کے بیٹے rinzing denzongpa رنزنگ کے ساتھ اپنی پہلی فلم کرنے جارہی ہے، رینزنگ جہاں ڈینی کے بیٹے ہیں وہیں مالویکا اداکارہ انیتا راج کی بیٹی ہے، یہ دونوں ہی ستارے ایکشن تھریلر فلم squad میں ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے-
بطور لیڈ اداکار دونوں ہی فنکاروں کی یہ پہلی ہندی فلم ہوگی، رپورٹس کے مطابق فلم کی شوٹنگ اسی سال اپریل میں شروع ہوگی، مالویکا کے لیے اپنی فلم میں کام کرنا اس لیے بھی آسان ہوگا کیونکہ وہ اور رینزنگ بچپن کے دوست ہے، ایک اخبار سے بات چیت میں مالویکا نے کہا، ہم ایک ہی اسکول میں پڑھے