the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/16نومبر(ایجنسی) کئی دنوں سے میڈیا سے نظریں چراتے وہئے چھپ-چھپا کر ملنے والے کپل ملائیکہ اروڑہ اور ارجنکپور نے اب دنیا کے سامنے اپنے پیار کو قبول کرلیا ہے، لگتا ہے کہ دیپکا اور رنویر کی شادی کو دیکھ کر انکا پیار بھی اب حوصلہ پا رہا ہے، جہاں ایک اور دیپکا اور رنویر سنگھ کی شادی کی خبروں نے سرخیوں میں جگہ بنائی ہوئی ہے، وہیں جمعرات دیر رات بالی ووڈ کا یہ کپل اپنی تصویر سے دنیا کے سامنے اپنے پیار کو ظاہر کررہا ہے، اس جوڑے نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر کو شئیر کیا ہے.

تصویر میں ملائیکہ اپنی گرل گینگ کے ساتھ پارٹی کرتے ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اس پارٹی میں ان کے ساتھ ارجن کپور بھی ہیں ۔ تصویر میں ملائیکہ اروڑہ ارجن کپور کی کافی قریب بیٹھی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔


حال ہی میں ملائیکہ



اروڑہ کے یوم پیدائش پر ارجن کپور اپنی اس خوبصورت گرل فرینڈ کو لے کر اٹلی گئے تھے ۔ جہاں اس جوڑے نے کافی خوشگوار لمحات گزارے ۔

خیال رہے کہ ملائیکہ اروڑہ اور ارباز خان کے درمیان طلاق ہوچکا ہے-



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.